-
صیہونی حکومت کو چھوٹ، عالمی امن کے لئے خطرناک
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۴پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے جارحیت اور نسل کشی کے حوالے سے غاصب صیہونی حکومت کے استثنی کو عالمی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
حماس نے دنیا بھر سے مظلوم فلسطینوں کے حق میں مظاہرے کی اپیل کی
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے دنیا کے سارے ملکوں کے دارالحکومتوں میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے خلاف وسیع پیمانے پر اور جوش انداز میں احتجاجی مظاہرے اور اس وحشی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی جاری نسل کشی بند کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
جنگ بندی کے بعد لبنانی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری + ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۹جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان کے شہری اپنےگھروں کو واپس آنا شروع ہوگئے ہيں۔
-
جبہہ النصرہ کے ٹھکانوں پر شامی فوج کی شدید گولہ باری + ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۴شام کی مسلح افواج نے دہشتگرد گروہ النصرہ کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسے شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
شام میں بدامنی امریکی منصوبہ ہے، ایران کی وزارت خارجہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے شام میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ سرگرم ہوجانے کی بابت خبر دار کرتے ہوئے دہشت گردی کی لعنت پھیلنے کی روک تھام کے لئے ہم آہنگی کے ساتھ ٹھوس اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل نے شام میں دہشتگردوں کو کیا ایکٹیو، شامی فوج نے دیا منہ توڑ جواب
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲شامی فوج نے اس ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں دہشتگردوں کے اڈوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل نے پھر دکھایا اپنا اصلی چہرہ، جنگ بندی کے باوجود کیا لبنان پر حملہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵بعض رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی پر عمل درآمد کے بعد جنوبی لبنان میں اپنے گھروں کی طرف جانے والوں پر غاصب صیہونی حکومت کے نے حملے کئے ہیں۔
-
غرب اردن کے کئی علاقوں پر صیہونیوں کا دھاوا
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶صیہونی دہشتگردوں نے آج فلسطین کے مغربی کنارے میں کئی علاقوں پر دھاوا بولا ہے۔
-
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ کیا ہے۔
-
لبنان میں صیہونی حکومت کو ذلت آمیز شکست ہوئی، یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدین نے اپنی استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ صیہونی حکومت پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔