-
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ کیا ہے۔
-
لبنان میں صیہونی حکومت کو ذلت آمیز شکست ہوئی، یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدین نے اپنی استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ صیہونی حکومت پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔
-
امریکہ فلسطینی قوم کے قتل عام کا ذمہ دار، حماس کا بیان
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶حماس نے ایک بیان جاری کرکے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینی عوام کو نسل کشی سے بچایا جائے۔
-
ایران کے نام حزب اللہ کا پیغام، ایرانی سفارتکاری کی قدردانی
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے لبنان کے عوام، حکومت اور استقامتی محاذ کی حمایت نیز ایرانی وزیر خارجہ کی سفارتکاری کی قدردانی کی ہے
-
اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے جرم میں تین گرفتار، یو اے ای نے ترکیہ کا کیا شکریہ! لیکن کیوں؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی خاخام فوجی کے قتل کے شبہے میں تین افراد کی گرفتاری میں تعاون پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا ہے
-
عارضی جنگ بندی کس کے حق میں اسرائیل یا حزب اللہ ؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵لبنان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد اس جنگ بندی کی اہمیت اور ہر فریق کے لیے موجودہ حالات میں اس کے فوائد کے بارے میں گفتگو کی جا رہی ہے تاہم اس سلسلے میں کچھ نکات قابل غور ہیں۔
-
نیتن یاہو کے بیانات پر صیہونیوں کا رد عمل / کون سی فتح!؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے منگل کی شام ایک بیان میں جنگ میں عظیم کامیابیاں حاصل کرنے ، حزب اللہ کو بھاری نقصان پہنچانے، حماس کو مکمل طور پر تباہ کرنے اور مشرق وسطی کی صورت حال بدلنے کی کوششیں کا دعوی کیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری جاری، شہداء کی تعداد 44200 سے تجاوز کرگئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینی شہدا کی تعداد مزید بڑھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد چوالیس ہزار دو سو انچاس ہو گئی ہے۔
-
لبنان: جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے عوام کی واپسی کا عمل شروع + ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بےگھر ہونے والے عوام نے واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجیوں کے اجتماع کو بنایا گیا نشانہ+ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹غزہ میں صیہونی دشمن اور اس کی فوجی گاڑیوں پر تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔