-
حزب اللہ نے کن میزائلوں سے تل ابیب کو نشانہ بنایا ؟
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ پیرکی رات تل ابیب میں اہم فوجی علاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملے کئے گئے ہیں۔
-
فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملے، خطے کو ایک وسیع جنگ کی طرف لے جا رہے ہيں: سعودی عرب
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳گروپ جی ٹوئنٹی کے نام سے مشہور دنیا کے بیس بڑے اقتصادی ممالک کے سربراہوں نے منگل کی صبح ایک مشترکہ بیان میں غزہ کی پٹی اور لبنان میں جامع جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز پر حملے + ویڈیوز
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۲پیر کے روز لبنان کی حزب اللہ نے غزہ اور لبنان کی حمایت اور صیہونی دہشتگردی کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب سمیت مختلف صیہونی مراکز کے خلاف 18 کارروائیاں کی ہیں۔
-
جبالیا میں 30 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲ابلاغیاتی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ حالیہ ہفتوں میں شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں 30 صیہونی فوجی اور افسران ہلاک ہوئے ہیں
-
یمنی ڈرون نےاہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں یافا اورعسقلان کے علاقوں میں اہم صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
جارح اسرائیل کواقوام متحدہ سے نکالا جائے: ملائیشیا کا مطالبہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۳ملائیشیا کے وزیراعظم نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے عوام کی جاری نسل کشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اس جارح حکومت کو اقوام متحدہ سے نکالے جانے کے لئے رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے کا مطالبہ کیا۔
-
حماس اور حزب اللہ کے مجاہدین نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی 4 صیہونی فوجی ہلاک
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۲غزہ اور بیروت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
عظیم مجاہد محمد عفیف کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائیگا: حزب اللہ
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸حزب اللہ نے اپنے میڈیا سیل کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت سے اس حملے کا بدلہ لیا جائے گا۔
-
صیہونی فوجی مراکز پر حزب اللہ کے حملے، صیہونیوں کو بھاری نقصان
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی دہشتگردوں کے اندھادھند اور بہیمانہ حملوں کے جواب میں انکے کئی اڈوں اور اکٹھے ہونے کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے
-
مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے