-
لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں میں اب تک 11 صحافی شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۲:۰۹لبنان کے وزیر صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 11 صحافی اور 163 طبی اہلکار شہید ہو چکے ہیں۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷فلسطین کے انفارمیشن سنٹر نے بعض مقامی ذرائع کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ جارح اسرائیلی فورسز نے آج صبح کمال عدوان اسپتال کی جانب پیش قدمی کرنے سے پہلے اس کا محاصرہ کیا اور پھر اس پر حملہ کر دیا۔
-
حزب اللہ کے جوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں، 5 صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲جنوبی لبنان میں جارح صیہونی فوجیوں اور حزب اللہ کے جوانوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہيں۔
-
قیدیوں کی رہائی کےلیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی قیدی رہا نہیں ہوں گے۔
-
لبنان: صیہونی فوجیوں کے حملے میں تین صحافی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷صہیونی فوج نے جنوبی لبنان میں صحافیوں کی رہائشگاہ پر حملہ کر کے تین صحافی کو شہید کردیا ہے۔
-
عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی غزہ پر بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱جارح صیہونی حکومت غزہ کے مختلف علاقوں پر بری و فضائی حملوں اور بمباریوں کے ساتھ ہی فلسطینیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون "ہرمس 450" کو کس طرح مار گرایا؟ + ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح حزب اللہ کے جوانوں نے صیہونی فوج کے جدیدترین ڈرون ہرمس 450 کو مار گرایا ہے۔
-
ایک ہفتہ کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کی ہلاکت، حزب اللہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶حزب اللّٰہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 70 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۳لبنان کی ڈاکٹر یونین کے سربراہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر صیہونی حملوں کے نتیجے میں 5 ہسپتال مکمل طور پر بند ہو گئے ہیں۔