-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ جولان پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳عراق کی اسلامی مزاحمتی فورس نے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عراقی اسلامی فورس کے بیان میں آیا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں مقبوضہ جولان اور غور اردن میں صیہونی فوج کے اہم ٹھکانوں پر دو ڈرون حملے کیے ہیں۔
-
حیفا اور کریات شمونا پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں حیفا اور کریات شمونا کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یحیی السنوار کی شہادت کے باوجود حماس کی طاقت میں کمی نہیں آئی، حمدان
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴حماس کے اعلیٰ رہنما نے کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت کے باوجود تنظیم کی طاقت میں کمی نہیں آئی ہے۔
-
فلسطین کی آزادی تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا، خالد مشعل
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر خالد مشعل نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت کے باوجود مزاحمت کا سلسلہ فلسطین کی آزادی تک جاری رہےگا۔
-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی شدید بمباری + ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳دہشتگرد صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران گیارہ مرتبہ بیروت کے علاقے ضاحیہ پر گیارہ حملے کئے ہیں جن میں ایک حملہ بیروت ایئرپورت کے قریب کیا گیا۔
-
اسرائیل غزہ میں غذائی امداد سے متعلق جھوٹ بول رہا ہے، حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲حماس کے سینیئر رہنما سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی امداد سے متعلق اسرائیل جھوٹ بول رہا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ جولان میں صہیونی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی حکومت کی شمالی غزہ کے علاقے بیت لاہیا میں شدید بمباری، 73 افراد شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸جارح صیہونی حکومت نے شمالی غزہ میں فلسطینیوں کے گھروں پر ہوائی حملے کرکے 73 افراد کو شہید کردیا کہ جن میں زیادہ تر بچے اور عورتیں ہیں جبکہ دسیوں افراد زخمی اور لاپتہ ہیں-
-
ترک صدر سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ملاقات میں تہران اور انقرہ ہ تعلقات اور خطے کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
صیہونی فوجیوں کے بیت لاہیا پر وحشیانہ حملے نے ہٹلر اور نازیوں کی یاد تازہ کردی، حماس
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۳حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر ہفتے کی رات صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں نے دکھا دیا کہ صیہونی نئے دور کے ہٹلر اور نازی ہیں۔