-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر تباہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۹حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں غاصب صیہونی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک اور ایک ڈی نائن بلڈوزر کو تباہ کردیا ہے۔
-
حزب اللہ کے M80 راکٹ سسٹم کی رونمائی + ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۱حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو کلپ جاری کرنے کے ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ اس نے پہلی بارM80 راکٹ سسٹم کو آپریشنل کیا ہے۔
-
غزہ میں جبالیا کیمپ پر دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بمباری، 100 سے زائد شہید اور زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۷غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم سو فلسطینی شہید و زخمی ہو گئے۔
-
حیفا اور الجلیل پر حزب اللہ کے میزائل حملے، بڑے پیمانے پر نقصان + ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں حیفا اور الجلیل کو ایک بار پھر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کا حیفا بندرگاه پر میزائل حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱حزب اللہ نے خیبر آپریشن میں "لبیک یا نصراللہ" کے نعرے کے ساتھ حیفا بندرگاہ پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، سنوار کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۸حزب اللہ لبنان نے یحیی سنوار کی شہادت پر پیغام تعزیت میں کہا ہے کہ یحیی سنوار نے امریکی-صیہونی منصوبے کے مقابلے ميں ڈٹے رہے اور اپنا خون فدا کردیا۔
-
سنوار کی شہادت پر احتجاج کی دعوت، حماس کا بیان
Oct ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۲یحیی السنوار کی شہادت کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے مسلمانان عالم سے صیہونیوں کے خلاف خشم ریلی نکالنے کی اپیل کی ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں غزہ اور لبنان کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶یمن، اردن اور ترکیہ کے عوام نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ جرائم کے مقابلے میں غزہ اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوجی اڈوں پر حملے
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰حزب اللہ لبنان کے صیہونی فوجی اڈوں کو ایک بار پھر بڑے حملے کا نشانہ بنایاہے جس میں صیہونیوں کو بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔
-
حماس کی جانب سے یحیی السنوار کی شہادت کی تصدیق
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے یحیی سنوار کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔