-
عراق کے اسلامی استقامتی گروہ کا ایلات بندرگاہ پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷عراق کے اسلامی مزاحمتی گروہ کا کہنا ہے کہ اس نے جمعرات کو مقبوضہ فلسطینی اراضی میں صیہونی دشمن کے اہم اہداف پر حملہ کیا۔
-
حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کون ہیں؟ (ویڈیو)
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴یحییٰ السنوار ایک فلسطینی فوجی کمانڈر ہیں جو غزہ میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک کے آغاز سے ہی حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شامل ہوئے ہیں۔ اس مختصر ویڈیو کلپ میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، 5 صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳عبرانی میڈیا نے جنوبی لبنان میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ سرحدی جھڑپ کے دوران پانچ صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تمام جرائم اور جارحیت میں امریکہ شریک ہے، سید عبدالملک بدرالدین حوثی
Oct ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۰انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ ، اسرائیل کے جرائم اور منھ زوری میں شریک ہے اور اگر صیہونیوں کو امریکہ کی حمایت حاصل نہ ہوتی تو وہ اس شدت کے ساتھ جرائم انجام نہ دیتے۔
-
بنگلہ دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔
-
امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں کی یمن کے دارالحکومت صنعا و صعدہ پر شدید بمباری
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸جارح امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعا و صعدہ کے بعض علاقوں پر کئی بار بمباری کی ۔
-
لبنان میں داخل ہونے کے لئے اسرائیلی فوج کی کوششیں شکست سے دوچار، بھاری جانی و مالی نقصانات
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴لبنان میں داخل ہونے کے لئے صیہونی فوج کی کوششیں جہاں ایک طرف شکست سے دوچار ہوئی ہیں اور اس کو بھاری جانی و مالی نقصانات اٹھانے پڑے ہیں وہیں عام شہریوں اور یونیفل فورسز پراس حکومت کے جارحانہ حملوں کے سبب، اس کے اور اس کے مغربی حامیوں کے درمیان خلیج پیدا ہوگئی ہے۔
-
حزب اللہ کے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں "قادر 2 " اور " نصر1" کی رونمائی + ویڈیوز
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱حزب اللہ لبنان نے اپنے دو پن پوائنٹ بلیسٹک میزائلوں"قادر دو" اور "نصر ایک" کی رونمائی کردی۔
-
حزب اللہ کے راکٹ حملے، مقبوضہ فلسطین کی کئی صیہونی کالونیوں کی بجلی منقطع
Oct ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کی کرمئیل صیہونی کالونی سمیت مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کے مراکز پر حملے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔
-
جرمنی اپنے موقف پر نظرثانی اور غاصب صیہونی حکومت کی حمایت بند کرے : جہاد اسلامی
Oct ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶جہاد اسلامی فلسطین نے ایک بیان میں فلسطینیوں کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بیان کی مذمت کی ہے۔