-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے حملے کا ایک سال، بربریت کے ہولناک اعداد و شمار
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲نیوز ویب سائٹ الطریق نے غزہ جنگ کا ایک سال مکمل ہونے پر صہیونی بربریت کے بارے میں تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس میں غزہ میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا گیا ہے۔
-
امریکی تیل بردار جہاز پر یمنی مسلح افواج کےحملے
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں امریکی تیل بردار کشتی پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرون طیارے کی صہیونی حساس تنصیبات کی فلمبندی، " ہدہد " نے صیہونی حکام کی اڑائی نیند + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲حزب اللہ کے ڈرون طیارے نے صہیونی حکومت کا جاسوسی اور دفاعی نظام ناکام بناتے ہوئے کامیابی کے ساتھ حساس تنصیبات کی فلمبندی کی ہے۔
-
القسام بریگيڈ کا گھات لگا کر حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۲تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے غزہ کے شمالی کیمپ جبالیہ پر صیہونی فوج کے حملے کے دوران گھات لگا کر بڑی تعداد میں قابض فوجیوں کو ہلاک کیا۔
-
صیہونی حکومت کی جانب سےغزہ میں تین اہم اسپتالوں کو خالی کردینے کا حکم
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳غاصب صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے اسپتالوں کا رخ کیا اور تین اہم اسپتالوں کو خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایرانی ہلال احمر فیلڈ اسپتال پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیوز
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰صیہونی حکومت نے خطے میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایرانی ہلال احمر فیلڈ اسپتال پر بمباری کر دی۔
-
اسرائیل کی جانب سے آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے: عراقی وزیراعظم
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴عراقی وزیراعظم نے امریکی ایوان نمائندگان کے رکن اور بغداد میں امریکی سفیر سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیلی میڈیا میں آيت اللہ العظمی سیستانی کی اہانت تمام مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے۔
-
حیفا میں صیہونی مخالف آپریشن اورتل ابیب میں بڑے پیمانے پر آتش سوزی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷خبر رساں ذرائع نے تل ابیب میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے اور حیفا کے علاقے بردس حنا کرکور میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
صہیونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید تصادم
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵صیہونی حکومت ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گذرجانے کے بعد بھی غزہ کے مظلوم عوام کے خلاف اپنی بربریت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
صیہونی حکومت کا مرکاوا ٹینک تباہ، القسام بریگیڈ کا بیان + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۹القسام بریگیڈ کے جوانوں نے صیہونی حکومت کے مرکاوا چار ٹینک کو ایک طاقتور بم سے تباہ کر دیا ہے۔