-
صیہونی حکومت کا مرکاوا ٹینک تباہ، القسام بریگیڈ کا بیان + ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹القسام بریگیڈ کے جوانوں نے صیہونی حکومت کے مرکاوا چار ٹینک کو ایک طاقتور بم سے تباہ کر دیا ہے۔
-
بین الاقوامی برادری اسرائیلی جارحیت کے سامنے ناتواں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴فلسطینی انتظامیہ کے نمائندے نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی اپیل کی ہے۔
-
شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲لبنانی استقامت کے جوانوں نے شمالی مقبوضہ فلسطین اور صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے۔
-
غاصب اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴حماس کے رہنما خالد مشعل نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دسیوں لاکھ فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے اردن نقل مکانی پر مجبور کرنے میں کوشاں ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی، صیہونی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸صیہونی فوج سرحدی علاقوں میں بھی دراندازی کی کوشش کر رہی ہے تاہم حزب اللہ کے جوان ان کا منھ توڑ جواب دے رہے ہيں اور صیہونی فوج کے حملوں کو پسپا کر رہے ہيں ۔
-
اسرائیلی فوج کا اعتراف: صرف 24 گھنٹوں میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 40 صیہونی فوجی زخمی ہوئے
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲مقبوضہ فلسطین کی شمالی سرحدوں پر حزب اللہ اور صہیونی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت، صحافی شہداء کی تعداد 176 ہوگئی
Oct ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷غزہ کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔
-
تین دیوانوں نے اسرائیل کو جنگ کے دلدل میں پھنسا دیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴اسرائیل کے سابق جنرل اسحاق بریک نے کہا کہ غزہ کے بحران اور صیہونی قیدیوں کا واحد حل مذاکرات ہے۔
-
عراقی استقامت کا غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف پر کروز میزائل سے حملہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونی ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۸حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں صہیونی فوجیوں کو الیکٹرک بموں سے ہلاک کر دیا۔