-
القسام بریگیڈ کے نئے حملے، متعدد صہیونی ہلاک
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۸حماس کے عسکری ونگ القسام نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں صہیونی فوجیوں کو الیکٹرک بموں سے ہلاک کر دیا۔
-
دمشق پر صیہونیوں کی فضائی جارحیت، 7 شہید اور متعدد افراد زخمی
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸شام کی خبررساں ایجنسی سانا نے خبر دی ہے کہ دمشق پر صیہونیوں کے فضائی حملے میں 7 عام شہری شہید اور کم سے کم 11 زخمی ہوگئے۔
-
366 دنوں میں 3200 کارروائیاں، حزب اللہ نے ملت فلسطین کی حمایت کا حق ادا کیا + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ نے گزشتہ ایک سال کے دوران 3 ہزار 200 بار صیہونیوں پر بھاری وار کیا ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰عراق کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی اور لبنانی عوام کی حمایت میں پانچ الگ الگ کارروائیوں میں مقبوضہ فلسطین کے مرکز اور شمال میں پانچ صیہونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے تعلق سے بین الاقوامی کوتاہیوں پر تنقید، قطر
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳بین الاقوامی تعلقات میں قطر کی حکومت کی وزیر مملکت نے غزہ میں جرائم کے حوالے سے بین الاقوامی عدم توجہی، اور اس عالمی غفلت کے سائے میں لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت پر تنقید کی ہے۔
-
حزب اللہ کا جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ، حیفا اور کریوت پر میزائلوں کی بارش 105 میزائل داغ دیئے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵صیہونی فوج نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ حملوں میں شمالی مقبوضہ علاقوں میں حیفا اور اس کے اطراف میں ایک سو پانچ میزائل داغے ہیں
-
حزب اللہ نے کئی صیہونی فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ، فرار ہونے والے صیہونیوں کا اپنے گھروں کو واپس لوٹنے سے انکار
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں 2 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے شمال میں جاری جھڑپوں میں اپنے ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت اور ایک اور کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ: پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں 15 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱غزہ میں ایک مکان اور پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر صیہونی حکومت کے حملے میں پندرہ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور دیا ہے۔