-
آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر غزہ کے عوام کی حمایت میں دسیوں لاکھ یمنی عوام کا اجتماع
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۲:۲۳آپریشن طوفان الاقصی کی سالگرہ پر دسیوں لاکھ یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا کے سبعین اسکوائر پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف احتجاجی اجتماع کیا۔
-
مقبوضہ فلسطین پر عراق کی مزاحمتی تحریک کا ڈرون حملہ
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے مقبوضہ فلسطین پر اپنے نئے ڈرون حملے کی خبردی ہے۔
-
تل ابیب کے مضافات پر حزب اللہ لبنان کے حملے + ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹حزب اللہ لبنان نے تل ابیب کے مضافات میں صیہونی حکومت کے یونٹ 8200 سے وابستہ غلیلوت ملٹری انٹیلی جنس بیس کو نشانہ بنایا۔
-
ابوعبیدہ: دشمن کے خلاف تھکا دینے والی دردناک جنگ جاری رکھیں گے
Oct ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۸القسام بریگیڈ کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہے کہ جب تک دشمن کی جارحیت جاری ہے، ہم اس کے خلاف تھکا دینے والی دردناک جنگ جاری رکھیں گے۔
-
گزشتہ ایک سال کے دوران بدترین انسانی مظالم، غزہ ملبے کے ڈھیرمیں تبدیل
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷صیہونی فوج نے پچھلے ایک سال کے دوران بدترین انسانی مظالم کا ارتکاب کرتے ہوئے پورے غزہ کو ملبے میں تبدیل کردیا ہے۔
-
طوفان الاقصی ایک سال مکمل: اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بارے میں اہم اعتراف
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹صیہونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران ان کے سات سو اٹھائیس فوجی مارے گئے۔
-
سید حسن نصرالله کی شہادت اور تشییع جنازہ سے متعلق تازہ ترین تفصیلات
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل کی شاندار طریقے سے تشییع جنازہ مناسب وقت پر جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے میں کی جائے گی۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی۔
-
صیہونیوں کی درندگی جاری، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی میں واقع شہدائے الاقصی ہسپتال میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے حیفا پر راکٹ حملے، 10 صیہونی زخمی + ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹حزب اللہ لبنان نے حیفا اور طبریہ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔