-
حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، حیفا آئل ریفائنزیز پر میزائل حملہ + ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷حزب اللہ نے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنریز پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۸شمالی لبنان کے البداوی کیمپ پر اسرائيلی ڈرون حملے میں حماس کے ایک رہنما سعید عطا اللہ علی اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہو گئے۔ حماس نے ایک بیان میں ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۷صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے۔
-
حزب اللہ کا حملہ، صہیونی فوج کو بھاری نقصان
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۷حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے صہیونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کا حملہ ، 25 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 25 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
غزہ اور لبنان کی حمایت اور شہید نصراللہ کے قتل کی مذمت میں یمنی عوام کے زبردست مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳یمن کے عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں غزہ اور لبنان کے عوام اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت نیز صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور اس کے خلاف اپنے ملک کی فوجی کارروائی کی توثیق کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
استقامتی مجاہدین کے ہاتھوں اسرائیل کے 25 فوجی زخمی11 کی حالت نازک
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۴صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ و لبنان میں استقامتی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں اپنے پچیس فوجیوں کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کی بڑی کارروائی، نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو بنایا نشانہ، نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگ گئے
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶حزب اللہ کی کارروائی میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ نشانہ بنا جس کے بعد نیتن یاہو پناہ گاہ کی طرف بھاگنے پر مجبور ہو گيا۔
-
ایران لبنانی عوام کے ساتھ اپنی پوری طاقت و توانائی کے ساتھ کھڑا ہے: عراقچی
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰سید عباس عراقجی نے بیروت میں ایران کے سفارت خانے میں لبنان میں ایران کے نمائندہ دفاتر کے اراکین سے گفتگو میں لبنان اور علاقے کی صورت حال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
فلسطین میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، غرب اردن میں 18 افراد شہید
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸فلسطین کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں اٹھارہ افراد شہید ہوئےہیں۔