-
حزب اللہ کے میزائل حملوں کو روکنے میں آئرن ڈوم ناکام 15 لاکھ صیہونی پناہ گاہوں میں چھپ گئے
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۶مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں کو روکنے میں ، صیہونی حکومت کا آئرن ڈوم ناکام رہا ہے۔
-
لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری; متعدد افراد شہید و زخمی, کئی عمارتیں تباہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ غاصب حکومت کے توپخانے نے بھی جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۵القسام بریگیڈ کے بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
بغداد کے بین الاقوامی ایرپورٹ پر پروازیں بند ہونے کی خبر من گھڑت ہے: عراق
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹عراق کی وزارت ٹرانسپورٹ نے بغداد کے بین الاقوامی ایرپورٹ سے ڈومیسٹک اور انٹر نیشنل پروازیں بند ہونے کی خبر کی تردید کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بمباری میں فلسطینی خاتون صحافی اپنے بچوں سمیت شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی صحافی وفا العودینی اور ان کے خاندان کے افراد شہید ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ غزہ کے وسطی علاقے میں ان کے گھر پر کیا گیا تھا۔
-
کس کی حمایت سے غاصب اسرائیل نے جنگ کا دائرہ غزہ سے لبنان، یمن اور شام تک بڑھا دیا؟
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳غاصب اسرائیل جنگی جنون میں بے لگام ہو گیا، غزہ، لبنان اور یمن کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ کر دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ سے اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ، اردوغان
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا۔
-
مزاحمتی محاذوں نے صیہونیوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۳دہشتگرد صیہونی حکومت نیل سے فرات تک کے علاقوں پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو مزاحمتی محاذوں نے ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا اور غاصبوں کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات ویڈیو میں دیکھیے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 6 فلسطینی شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۶صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے کہ جس میں فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔
-
شام: دمشق کے مضافات پر صیہونی حکومت کا میزائل حملہ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۳دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے میزائل حملے کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔