-
صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے شدید جوابی حملے، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری + ویڈیوز
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۳حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئرپورٹ اور فوجی اڈے کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح حیفا اور نہاریہ علاقوں پر بھی حزب اللہ نے میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بند کردیا + ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر میں گھس کر وہاں موجود ٹیم کے افراد سے فوری طور پر دفتر بند کردینے کا حکم دے دیا۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی ایک بار پھر جارحیت
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲جارح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے علاقوں پر وسیع حملے کئے ہيں۔
-
غزہ: الفلاح نامی اسکول پر نسل کش صیہونی حکومت کی بمباری، 21 فلسطینی شہید
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۷غزہ کے الفلاح نامی اسکول پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں کم از کم اکیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
ہمارے پاس جدید ہھتیاروں کا ذخیرہ ہے، ویسے ہتھیار بہت سے ملکوں کے پاس نہيں: سید عبدالملک الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷یمنی انقلاب کے رہنما "سید عبدالملک الحوثی" نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں ہمارا موقف واضح، شفاف، مضبوط اور پائيدار ہے۔
-
غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، تین معصوم بچوں کی شہادت کے پیچھے کی داستان آپ کو جھنجھوڑ کر رکھ دے گی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷غزہ میں ہر دن ایسی ایسی داستان سامنے آ رہی ہے کہ جو پوری انسانیت کے لئے شرم کا باعث بنتی جا رہی ہے۔ جمعہ کی رات دہشتگرد اسرائیلی فوج کے ہوائی حملے میں درجنوں لوگوں کے ساتھ تین معصوم بھی شہید ہو گئے۔
-
حماس نے کی حزب اللہ کے دلیرانہ موقف کی قدردانی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴حماس نے اپنے بیان میں بیروت کے جنوبی علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، عورتوں اور بچوں سمیت مزید 13 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے غزہ کے خلاف جاری وحشیانہ حملوں میں مزید اٹھائیس فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
بیروت پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸صیہونی فوج کے ریڈیو نے اعلان کیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ پر دہشت گردانہ حملہ امریکی ساختہ مارٹر بم سے کیا گیا ہے۔
-
عراق: امریکی دہشت گرد فوج کے اڈے عین الاسد میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷عراقی سیکورٹی ذرائع نے، مغربی عراق کے صوبے الانبار میں امریکی دہشت گرد فوج کے عین الاسد اڈے میں دھماکے ہونے کی خبر دی ہے۔