-
حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۳حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت کی انتہا، فلسطینی شہداء کی لاشیں چھت سے پھینک دیں + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔
-
افریقی ملک مالی میں القاعدہ کا دہشت گردانہ حملہ، 70 افراد ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴افریقی ملک مالی میں القاعدہ کے دہشت گردانہ حملے ميں 70 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
لبنان میں ایک اسرائیلی جاسوس پکڑا گیا، کیا دھماکوں سے ہے اس کا تعلق
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱لبنان کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے آج کے خطاب کے اہم نکات، صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۳حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں میں شدید جھڑپیں، صیہونی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
غاصب اسرائیل نے ریڈلائن کو عبور کیا اب وہ پچھتائے گا: سید حسن نصراللہ
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۱حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے خطے اور ملک کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں خطاب کیا۔
-
حزب اللہ کے پانچ مجاہد شہید، جوابی کاروائی میں 11 دہشتگرد اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۸لبنان کی اسلامی مزاحمت نے بیت المقدس کی راہ میں اپنے پانچ مجاہدوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے جب کہ صہیونی میڈیا نے جمعرات کی صبح حزب اللہ کے شدید میزائل اور ڈرون حملوں میں 11 صیہونیوں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب، کچھ ہی دیر میں سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو دیکھیں
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱لبنان میں ایک کے بعد ایک ہونے والے الیکٹرانک اور وائرلیس آلات میں دھماکے اور اسکے علاوہ غزہ کے تازہ ترین حالات اور صیہونی دہشتگردی کے تناظر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کا اہم خطاب ہونے والا ہے۔
-
صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہری شہید و زخمی ہوگئے ہيں ۔