-
اسرائیل: خطرے کے سائرن بجنے کے بعد غاصب صیہونیوں میں افرا تفری مچ گئی
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں پر اسرائیلی جارحیت کا استقامتی محاذ کے مجاہدین بھر پور جواب دے رہے ہیں۔
-
غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔
-
تحریک حماس شہداء کے خون کی وفادار رہے گی: یحیی سنوار
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے سید حسن نصراللہ کے نام ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
-
کیا آپ جانتے ہیں حزب اللہ کے آپریشن اربعین میں کتنے دہشگرد اسرائیلی فوجی مارے گئے؟
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱المیادین نیوز چینل نے یورپی سیکورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ حزب اللہ لبنان کے آپریشن اربعین میں صیہونی حکومت کے گالیلوت فوجی مرکز کے یونٹ 8200 پر حملے میں 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
-
غاصب صیہونی وزیراعظم کے جارحانہ اقدامات کی مذمت، فلسطین کی وزارت خارجہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲فلسطینی وزارت خارجہ نے صیہونی وزيراعظم نتن یاہو کے اردن سے ملحق مقبوضہ فلسطین کی سرحدی علاقے کے دورے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی شام میں ایک کار پر حملہ،متعدد افراد شہید و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸صیہونی حکومت نے جنوبی شام کے علاقے میں ایک کار پر حملہ کیا ہے۔
-
استقامتی محاذ کے جوانوں کا اسرائیلی فوجیوں کو منھ توڑ جواب
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کا استقامت کے جوانوں نے منھ توڑ جواب دیا۔
-
حزب اللہ کے ایک بیان سے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچی کھلبلی، زمینی جنگ کی تیاری مکمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳بیروت میں حزب اللہ کے ایک اعلی سیکورٹی عہدیدار نے صیہونی حکومت کے خلاف جاری حالیہ لڑائی کو تحریک مزاحمت کے خلاف امریکہ اور نیٹو کی جنگ قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کا عالمی برادری سے مطالبہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۳اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین بالخصوص غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت بند کرانے اور غزہ کے مکینوں تک خوراک اور ادویات کی ترسیل کے لئے اقدامات کرے-
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۷غزہ کے علاقے خان یونس پر صیہونی فوج کے تازہ ہوائی حملے میں گيارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔