-
فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے کی حمایت
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ فلسطین کی سرزمین ان کے لئے جائے امن نہیں ہے-
-
تل ابیب پر ڈرون حملے کا ایک اور ویڈیو سامنے آیا
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ السریع نے تل بیب کے خلاف اپنے یافا نامی ایک ڈرون کے ذریعےخصوصی آپریشن کی خبر دی تھی جس کے بعد صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ اعتراف کیا تھا کہ امریکی سفارتخانے کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کا ڈرون حملہ، امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکہ + ویڈیوز
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ انہوں نے ایک بے مثال آپریشن میں تل ابیب کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی جاسوسوں کی اب خیر نہیں، حزب اللہ چن چن کر صیہونیوں کے جاسوسی کے اڈوں کو بنا رہا ہے نشانہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اور جاسوسی آلات کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰غزہ میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چند بچوں سمیت کم سے کم چالیس عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳حزب اللہ لبنان نے صیہونی نشین کالونیوں پر میزائلی حملے کئے ہيں۔
-
یمن کے خلاف امریکی و برطانوی جارحیت
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰جارح امریکی و برطانوی اتحاد کے جنگي طیاروں نے آج صبح مغربی یمن کے الحدیدہ انٹرنیشنل ہوائی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے
-
فلسطینی نمائندے کی صیہونی حکومت پر تنقید، جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑا قتل عام
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے نے اسرائیل کی نسل کش حکومت کے مظالم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ غزہ انسانی تاریخ میں سب سے بڑے قتل عام کے طور پر درج ہوگی۔
-
دہشتگرد اسرائیل کا غزہ پر وحشیانہ حملہ، متعدد بچوں سمیت کئی شہید و زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵غزہ پٹی کے اسپتالی ذرائع نے صیہونیوں کے تازہ ترین حملے میں بچوں سمیت چالیس فلسطینیوں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ نے مسقط میں عزاداروں پر ہوئے حملے کے پیچھے کی وجہ سے اٹھایا پردہ
Jul ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق اور فرقہ وارانہ کشیدگي میں کمی ، طوفان الاقصی کے اہم نتائج میں سے ہے۔