-
دہشتگرد اسرائیل کے خلاف یمن کی طوفانی کارروائی جاری، ایک اور جہاز ہوا شکار
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۵۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعہ کی شب بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب میں ایک بحری جہاز پر ڈرون اور میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب خوفناک دھماکے
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹باخبر ذرائع نے یمن کے ساحل پر ایک بحری جہاز کے قریب دو دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸صیہونی حکومت کے ایمرجنسی شعبے پر سائبر حملہ ہوا ہے۔
-
حزب اللہ کی بڑی کارروائی، صیہونی فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش علاقے میں خوف و ہراس
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت انسانی ضمیر کا امتحان، یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ گذشتہ اکتوبر سے اب تک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت , انسانی معاشرے کی مشترکہ اقدار اورضمیر کے لیے ایک حقیقی اور خطرناک امتحان ہے۔
-
غزہ میں نہیں رک رہے ہیں دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے، شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 پہنچی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۲غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں اب تک شہداء کی تعداد 38 ہزار 345 ہو گئي ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی پر عالمی برادری کی خاموشی انسانی معاشرے کے لئے خطرناک امتحان: الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۷انصار اللہ کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 10 ماہ کے دوران اسرائیل کے جرائم انسانی معاشرے کے لیے ایک خطرناک امتحان ہیں۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجی ٹھکانوں اور توپخانہ بٹالین پر ڈرون حملہ، کئی صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷لبنان کی تحریک حزب اللہ نے صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور اس حکومت کی توپخانہ بٹالین کی کمان پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں قحط اور بھوک مری کا ذمہ دار امریکہ و اسرائیل
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴غزہ پٹی کی مقامی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ قحط پیدا کرنے کی صیہونی حکومت کی پالیسی جاری رہنے کے نتیجے میں ہزاروں مریضوں، بچوں اور عام شہریوں کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے اور اس کی ذمہ داری امریکہ و صیہونی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔
-
دشمن اسرائیل تھک چکا اور اب اس میں جنگ کرنے کی ہمت نہیں: سید حسن نصراللہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع اور استقامتی فلسطینی محاذ کی حمایت میں ڈرون اور میزائل حملے جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔