-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا دوستی بھرا پیغام
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۵سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
-
غزہ: صیہونی جارحیت میں 2 صحافی شہید
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵اس حملے میں دس فلسطینی شہید اور کم از کم آٹھ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کی مکمل نابودی تک جدوجہد جاری رہے گي: حماس
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴تحریک حماس کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک اس کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامتی گروہوں کے درمیان بھرپور ہماہنگی پائی جاتی ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے الرمثا فوجی اڈے کو نشانہ بنایا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے الرمثا فوجی اڈے پر ایک بار پھر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ میں اپنے ایک آپریشن کے دوران دس صیہونی دہشتگرد فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حزب اللہ اور القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائلی حملے
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸حزب اللہ اور القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
حزب اللہ نے چار اور اسرائیل کے دہشتگرد فوجیوں کو کیا ڈھیر
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶غزہ کے محاصرے کی وجہ سے پیدا ہونے والی تباہ کن انسانی صورت حال کے درمیان اسرائیلی فوج مسلسل 273 دنوں سے غزہ پٹی پر ہوائی حملے اور گولہ باری کرکے عام شہریوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب کچھ شرطوں کے ساتھ غیر ملکیوں کو دے گا شہریت
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔
-
غزہ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، شہداء کی تعداد 38 ہزار تک پہنچی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۹فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق غزہ پر صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 38 ہزار ہو گئی ہے۔