-
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 130 صیہونی بستیاں تباہ و برباد
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳صیہونی میڈيا نے لبنانی مزاحمت کےحملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے میزائلی اور ڈرون حملوں میں ایک سو تیس صیہونی بستیاں ویران ہوگئی ہیں۔
-
یمنی فوج کی سونامی سے اسرائیل کی طرف جانے والے 4 بحری جہازوں پر مچی تباہی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یہ خبر دی ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت 114 فلسطینی شہید و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳صیہونی فوج نے اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے غزہ میں مزید فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
صیہونی فوج نے شفا اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 50 فلسطینیوں کو رہا کردیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں 50 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کی خبر دی ہے۔
-
سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے گا
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۱افغانستان میں طالبان حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کابل میں اپنا سفارتخانہ کھولنے والا ہے۔
-
سرایا القدس کے کمانڈر کی شہادت کے بعد صیہونی علاقوں پر راکٹوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰فلسطین کی تحریک استقامت کے مختلف گروہوں نے غزہ کے اطراف میں واقع غیر قانونی صیہونی بستیوں منجملہ اشکول کو جوابی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوج کے کئی ہیڈکوارٹر، حزب اللہ کے نشانے پر
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲حزب اللہ لبنان کے مجاہدوں نے اتوار کو صیہونی فوج کے کئی کمانڈ ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا جن میں "بیت ہلیل" فوجی چھاونی میں واقع "السھل" بٹالین کے ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہے۔
-
تیونس: امریکی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷تیونس کے عوام نے فلسطین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اتوار کو امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے اور غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
یمن کی مزاحمت نے " طوفان" کو متعارف کرایا (ویڈیو)
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱یمن کی قانونی حکومت کی مسلح افواج نے اعلان کیا کہ انہوں نے 23 جون کو "تباہ کن طوفان" کے ذریعے "ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر" بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ، اسرائیل کے 2 مرکاوا ٹینک، بکتر بند گاڑی اور ایک بولڈزر تباہ
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۳فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے اعلان کیا ہےکہ غزہ کے مختلف علاقوں میں صیہونی فوج کے خلاف تازہ کارروائی انجام دی ہے