-
سید حسن نصراللہ نے صیہونی حکومت کو اس کا اصل چہرہ دکھا دیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۲عبدالباری عطوان نے حزب اللہ لبنان کی صلاحیتوں کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ ، صیہونی حکومت کی کسی بھی حماقت کا منھ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔
-
حج میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی بڑھتی تعداد تشویشناک، آخر کون ہے ذمہ دار؟
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶فرانس پریس نے دعوی کیا ہے کہ اس کے اعداد و شمار کے مطابق مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے 980 حاجیوں کی اس سال سعودی عرب میں موت ہوئی ہے۔
-
امریکہ کے حملے میں عراق کی سید الشہداء بریگیڈز کے ایک فوجی کی شہادت
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷عراق کی سید الشہداء بریگیڈز نے ہفتے کی صبح عراق اور شام کے سرحدی علاقے ميں امریکی حملے میں اپنے ایک فوجی کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی، حماس
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۴اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے آرمینیا کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے اسنائپروں کی زبردست کارروائی، 2 صیہونی فوجی ہلاک 8 زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰غاصب صیہونی ٹولے نے جمعہ کی صبح جنوبی غزہ میں اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
حماس: فلسطین کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کا خیر مقدم
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۶فلسطین کی تحریک حماس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے متعلق تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کو صیہونی حکومت کے جرائم کا ایک اور ثبوت قرار دیا۔
-
فلسطینیوں کے جوابی حملے، صیہونیوں کے دو مرکاوا ٹینک تباہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے بتایا ہے کہ انہوں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے رفح شہر میں صیہونی حکومت کے دو ٹینکوں اور متعدد فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے امریکا: انصار اللہ کے رہنما
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸انصار اللہ یمن کے رہنما نے غزہ پٹی میں جنگ کے تازہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے اس علاقے میں امریکہ کی جانب سے وقتی جیٹی بنائے جانے پر سخت تنقید کی اور کہا کہ یہ جیٹی در اصل علاقے میں امریکہ کی ایک اور چھاؤنی ہے۔
-
اسرائیل کے مزید 12 فوجی زخمی، طوفان الاقصی میں اب تک کتنے اسرائیلی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے؟
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸صیہونی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک چھے سو باسٹھ صیہونی فوجی افسران ہلاک ہوچکے ہیں ۔
-
یمنی جو کرتے ہیں ان کے ثبوت بھی پیش کرتے ہیں
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹میڈیا ذرائع نے بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی فلم جاری کی ہے۔