-
لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اب تک کتنے شہید ہوئے؟
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 400 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
بیروت میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷لبنان کے دارالحکومت بیروت میں امریکی سفارتخانے پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر میزائل حملہ، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک اور فوجی اڈے کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی جارحیت پر عالمی اداروں کی خاموشی، عالمی برادری کے ماتھے پر کلنگ کا ٹیکہ: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱فلسطین کی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ جنگ کی بھینٹ چڑھنے والے بچوں کا عالمی دن ایک ایسے وقت منایا جا رہا ہے کہ جب غزہ اور غرب اردن کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ گذشتہ آٹھ مہینوں سے مسلسل جاری ہے
-
صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی نہیں چاہتی: حماس
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے صیہونی حکومت مستقل جنگ بندی اور غزہ سے اپنے فوجیوں کا انخلا نہیں چاہتی ہے۔
-
غزہ کی ایک ماں کی چیخ جو کسی بھی زندہ دل انسان کی آنکھوں میں آنسو لا دے گی+ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹غزہ میں ہر دن دہشتگرد اسرائیل کے ہاتھوں ظلم کی ایک نئی تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ معصوم فلسطینی بچوں کو بڑی ہی بے رحمی کے ساتھ غاصب صیہونی فوج موت کی نیند سلا رہی ہے۔
-
حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیل میں بڑی تباہی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے جانب سے کئے جانے والے حملوں کی وجہ سے لگنے والی آگ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔
-
غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 36500 سے تجاوز کرگئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
اسرائيلی فوج پر حزب اللہ کا ایک بار پھر حملہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے 2 فوجی اجتماع کے مراکز کو نشانہ بنایا۔
-
غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں تین ہزار پانچ سو سے زیادہ بچوں پر موت کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔