-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری، 53 فلسطینی شہید
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷غزہ کی وزارت صحت نے جمعرات کی رات اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صیہونیوں نے مزید 53 فلسطینیوں کو وحشیانہ انداز میں شہید کیا ہے
-
اگر پوری دنیا بھی صنعا پر حملہ کر دے تب بھی غزہ کا ساتھ ہرگز نہیں چھوڑیں گے: یمن
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳یمن نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں اور دھمکیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کسی بھی قیمت پر غزہ کا ساتھ نہیں چھوڑے گا۔
-
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر کی بمباری
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵خبری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
دشمن کو نہیں چھوڑیں گے: فلسطینی مزاحمت
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹فلسطینی مزاحمت کا کہنا ہے کہ ہم دشمن کو نہیں بخشیں گے۔
-
مصر نے اسرائیل کو کھلی دھمکی دے دی
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷اسرائیل سے خطاب میں مصر کا کہنا ہے کہ اگر ہماری سلامتی کو خطرہ ہوا تو ہم فوجی جواب دینے سے نہیں ہچکچائیں گے۔
-
"برائے مہربانی جاگیں۔ کچھ کریں۔ تصور کریں کہ آپ کا بچہ اس طرح رو رہا ہے اور کانپ رہا ہے"، غزہ کی مظلوم عوام کی حمایت میں آگے آئے عالمی فٹبال کے ستارے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸عالمی فٹبالرز نے غزہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے اسرائیل کے ہاتھوں رفح میں کئے گئے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں امریکی کمپنی اور برطانوی انسٹی ٹیوٹ میں بم دھماکے
May ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی کمپنی کیٹرپلر کی عمارت اور امریکی برطانوی انسٹی ٹیوٹ کیمبریج میں بم دھماکے ہوئے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونی دشمن کو دندان شکن جواب 7 صیہونی فوجی ہلاک
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹القسام بریگیڈ کے حملے میں کم از کم 7 صہیونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل کو مکڑی کے جالے سے بھی کمزور بتایا
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹عراق میں صدر دھڑے کے رہنما مقتدیٰ الصدر نے امریکہ اور اسرائیل سے خطاب میں کہا ہے کہ تم مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہو۔
-
رفح میں پناہ گزینوں پر کون سے بم گرائے گئے؟+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴رفح میں پناہ گزینوں پر گرائے گئے بموں کے بارے میں صیہونی اخبار ہارٹص نے انکشاف کیا ہے۔