-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
-
غزہ میں حضرت فاطمۃ الزہرا (س) مسجد پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷غزہ پر صیہونی حکومت نے اب تک درجنوں مساجد پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، شہداء کے جنازے سڑکوں پر
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔
-
غزہ میں جارح اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، درجنوں شہید اور زخمی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب بھی اپنے حملے جاری رکھے-
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
غزہ پٹی میں 3 اسرائیلی فوجیوں کو اس طرح بنایا گیا شکار + ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ نے غزہ پٹی کے شمال میں بیت حانون میں اپنے کامیاب اسنائپر آپریشن کا ویڈیو جاری کیا ہے ۔
-
یمن کی فضائی طاقت و توانائی کے حوالے سے امریکی حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸امریکی میڈیا نے اعلی سرکاری عہدیدار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ یمنی افواج کے پاس ایسے اسلحے موجود ہیں جن سے وہ بحیرہ احمر میں اہداف کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
-
آئرلینڈ، اسپین، ناروے کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں: حماس
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۹فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے یورپی ملکوں آئرلینڈ، اسپین اور ناروے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۶غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ دو سو اٹھائیسویں روز بھی جاری رہا۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کے حملے
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۰میڈیا ذرائع نے منگل کو بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کی یلغار کی خبر دی ہے