-
غزہ میں غذائی اشیاء کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے- اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷فلسطین میں اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی اشیاء یا اشیاء ضروریہ کو تقسیم کرنے کے لیے کچھ بھی نہیں بچا ہے-
-
عالمی برادری فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھول دے: سلامہ معروف
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸غزہ کے سرکاری انفارمیشن دفتر کے سربراہ نے اس علاقے کے لوگوں کی صورتحال اور شدید غذائی اشیاء کے بحران اور قحط و بھوک مری کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری طور پر انسانی امداد کی ترسیل کے لئے گذرگاہیں کھولنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں ہو رہی نسل کشی کے خلاف احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کو حماس کا انتباہ ، غزہ میں کسی غیرملکی فوجی کو برداشت نہیں کریں گے
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱فلسطینی تنظیم تحریک حماس نے غزہ کے خلاف ہمہ جہتی جارحیت میں صیہونی حکومت کی بھرپور مدد کرنے پر مغربی ممالک بالخصوص امریکہ پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰خبری ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقوں الجلیل اورجولان کی پہاڑیوں پر تیس سے زائد میزائل داغے گئے ہیں۔
-
لبنان پر اسرائیل کا حملہ، 1 مجاہد شہید
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷حزب اللہ نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالنصیرات کیمپ میں ایک اسکول کر نشانہ بنایا جس میں کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس، غزہ میں صیہونیوں کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس میں شرکاء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطینی مجاہدین کی جوابی کارروائی
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ میں صیہونی غاصب فوجیوں پر راکٹوں سے حملے کئے ہیں.
-
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا (ویڈیو)
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳یمنی فوج نے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔