-
صیہونی حکومت کو اس کی اپنی سپریم کورٹ نے آئينہ دکھا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴مقبوضہ فلسطین کی سپریم کورٹ نے فلسطین کی تحریک استقامت کے آپریشن طوفان الاقصی کے مقابلے میں اسرائیل کو ہونے والی شکست کی وجوہات کی تحقیقات کا عمل موخر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج کی اپیل کو مسترد کر دیا۔
-
اسرائیلی اپنے ہی قیدیوں کو قتل کر رہا ہے+ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ 4 اسرائیلی قیدیوں کی حفاظتی ٹیم سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراقی مزاحمت کے صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے میں نسل کش صیہونی حکومت کے فوجی اہداف پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
آج مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا، دنیا کے پہلے مطالبے میں تبدیل ہوچکا ہے: سیدحسن نصراللہ
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ایران کی "وعدہ صادق" کارروائی کے بعد صیہونی حکومت کے ٹھوس دفاعی نظام اور ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ گیا۔
-
غزہ کے ایک اسکول پر بمباری، خوفناک آتشزدگی
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱غزہ کے مرکز میں واقع ایک اسکول میں انسانی امداد کے ذخیرے پر صیہونی حکومت کے حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔،
-
صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۶غزہ جنگ میں ہلاک ہونے والے صیہونی فوجیوں کے گھروالوں نے صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر پر حملہ کردیا
-
قاہرہ اور تل ابیب کے درمیان شدید کشیدگی، مصری اور اسرائیلی حکام کی ملاقات اچانک منسوخ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲اسرائیل کی ایک ویب سائٹ نے رفح پر حملے اور اسرائیلی ہم منصبوں کے ساتھ مصری فوجی حکام کی ملاقات کی اچانک منسوخی کی وجہ، مصر اور صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی آدھی زرعی زمین تباہ ہو چکی ہے
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸اسرائیلی حملوں میں غزہ کی نصف زرعی اراضی تباہ ہوگئی ہے۔
-
عزالدین قسام بریگیڈ اور اسرائیلی فوجیوں میں شدید جھڑپیں، اسرائیل کی فوجی بکتر بند گاڑی تباہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے فوجی حملے بدستور جاری ہیں۔