-
اسرائیل میں زور پکڑ گیا نیتن یاہو کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ صیہونی مظاہرین مقبوضہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر سڑکوں پر مظاہرے کر کے نیتن یاہو کی کابینہ کے استعفے اور قبل از وقت انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
غزہ میں نسل کشی جاری، درجنوں فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۱غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں نہتے فلسطینی عوام کی نسل کشی جاری ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شہیدوں کی تعداد پینتیس ہزار سے زائد ہو گئی ہے-
-
فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۴غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید و زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے جنون آمیز حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین کے رامون ایئربیس پر عراق کی اسلامی مزاحمت کا حملہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع رامون ایئر بیس پر میزائل حملے کیا ہے۔
-
رفح پر زمینی حملے کے آغاز سے اب تک 120 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی مرکزی ایمرجنسی کمیٹی کا کہنا ہے کہ رفح شہر پر صیہونی فوج کے زمینی حملے کے آغاز سے اب تک تقریباً 120 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 سے زائد افراد جاں بحق1500 سے زائد مکانات تباہ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے تمام منصوبوں کی ناکامی کے ذمہ دار صیہونی وزیر اعظم ہیں : حماس رہنما
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے اعلان کیا کہ غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے تجویز کیے گئے تمام منصوبے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی مخالفت کی وجہ سے ناکام اور بے نتیجہ رہے ہیں۔
-
بحر ہند اور خلیج عدن میں اسرائیل کے 3 بحری جہازوں پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کفے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراق کی اسلامی مزاحمت کا مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائلی حملہ
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۶عراق کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین میں تیل کی بندرگاہ عسقلان پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔