-
غزہ میں صیہونی فوج پر کاری ضرب
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۳۰نسل کش صیہونی حکومت کے فوجیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے میں ایک صیہونی فوجی ہلاک جبکہ سولہ دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔
-
فلسطین کی حمایت میں یمنی عوام کی تاریخی ریلی (ویڈیو)
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۶یمن کے مختلف صوبوں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر ملین مارچ کیا ہے۔
-
عالمی یوم قدس میں بھرپور شرکت کے لئے سید حسن نصراللہ کی تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں عوام سے وسیع پیمانے شرکت کی اپیل کی ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کا ایران سے اظہار تشکر
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷حماس اور جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے لئے ایران کی بے دریغ حمایت کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲غرب اردن کے علاقے جنین میں غاصب اسرائیلی فوج کے ساتھ فلسطینی جوانوں کی مسلح جھڑپ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دو زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں قحط کے آثار، عالمی عدالت نے دیا انتباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷عالمی عدالت نے اسرائیل کو قحط سے پرہیز کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل سے اپنے شہیدوں کا انتقام لے لیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ علاقوں میں نسل کش صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر متعدد میزائل داغے ہیں۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت (ویڈیو)
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷خبری ذرائع نے جمعے کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمالی صوبے حلب کے آسمان میں دشمن کے ہوائی حملے کا مقابلہ کیا ہے-
-
غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام جاری
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱غزہ کے الشفاء اسپتال میں مریضوں اور میڈیکل عملے پر صیہونی فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ کے ستّر فیصد مکانات تباہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴فلسطین کے ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہے غزہ پٹی کے ستّر فیصد مکانات اب رہنے کے قابل نہيں ہیں۔