-
غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۲:۱۵غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
-
عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو کھلی وارننگ دے دی
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اگر بغداد نے امریکیوں کو استثنیٰ دیا تو جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔
-
رمضان المبارک: صحت بخش عذائیں اور مشروبات
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷رمضان المبارک میں سحر و افطار کے موقع پر صحت بخش غذاؤں اور مشروبات کا استعمال کیا جائے۔
-
استقامتی محاذ کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲فلسطین کی تحریک حماس، جہاد اسلامی فلسطین، عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین اور عوامی تحریک انصارللہ کے نمائندے فلسطینی عوام کی حمایت میں ضروری ہم آہنگی اور آئندہ کا لايحہ عمل طے کرنے کے لئے ایک جگہ جمع ہوئے۔
-
رمضان المبارک کے مہینے میں صیہونیوں نے غزہ میں خون کی ندیاں بہا دیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ تازہ بمباری میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کی خبر ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی مشترکہ سازش
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳فلسطین کی قومی جدت عمل تحریک کے سربراہ نے غزہ میں صیہونی سیکیورٹی ڈھانچہ تیار کئے جانے کے بارے میں امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی مشترکہ سازش پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
قبلہ اول مسجد الاقصی کے تحفظ پر زور، اسلامی تعاون تنظیم کا بیان
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ بیت المقدس فلسطین کا اٹوٹ حصہ اور اس کا دارالحکومت ہے اور مسجد الاقصی مکمل طور پر مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے۔
-
یمنی افواج کی جنگی مشقیں
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۱یمن کی مسلح افواج نے امریکہ اور برطانیہ کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کی غرض سے فوجی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
صیہونی منصوبوں کی جانب سے انتباہ، تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹تحریک حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ اسرائیل ، غزہ جنگ سے راے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے اور اس غاصب دشمن کے پاس فلسطین میں قتل عام اور نسل کشی جاری رکھنے کے سوا کوئی منصوبہ نہیں ہے
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸شہدائے غزہ کی تعداد اکتس ہزار پانچ سو سے تجاوز کرگئی ہے۔