-
غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ مذاکرات بے نتیجہ ختم، اسرائیل کی ہٹ دھرمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۳مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات اسرائیل کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔
-
غزہ پر ظالمانہ جنگ کے 5 ماہ، نتائج کیا؟
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۴غزہ پٹی کے خلاف ظالمانہ جنگ کو 5 مہینے مکمل ہو گئے ہیں۔ سیاسی ماہرین کے مطابق اس غیر مساوی اور ظالمانہ جنگ کے مختلف نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
-
حماس نے اسرائیل کے ساتھ سمجھوتے کے لئے شرائط عائد کردیں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸تحریک حماس کے رہنما نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی سمجھوتے کے لئے پانچ شرطیں ضروری ہوں گی۔
-
سعودی عرب نے کی صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۳سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے غرب اردن میں ساڑھے تین ہزار نئے مکانات بنانے کے بارے میں صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی صیہونی فوج کے خلاف کارروائیاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۷فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو تباہ اور صیہونی فوج کے خلاف بارہ کارروائیاں کی ہیں۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک صیہونی، چاقو کے حملے میں زخمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷فلسطین میں ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائي میں ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈے پرعراق کی اسلامی مزاحمت کا ڈرون حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۱عراق کی اسلامی استقامت کے جوانوں نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۶حزب اللہ لبنان نے ڈرون کے ذریعے غاصب صیہونی حکومت کے ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے-
-
شام میں دہشت گردانہ حملے میں 36 افراد جاں بحق ہوگئے
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۲مشرقی شام میں آج بدھ کو دہشت گردانہ حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 36 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
اسرائیلی فوج غزہ سے خالی ہاتھ ہی واپس لوٹے گی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج متعدد زمینی کارروائیوں کے بعد غزہ سے "خالی ہاتھ" واپس لوٹے گی۔