-
یمن کی جانب سے صیہونی فوج کے ہاتھوں غزہ میں حالیہ نسل کشی کی مذمت
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۱یمن نے غزہ کی پٹی کے نابلس اسکوائر پر صیہونی فوج کے ہاتھوں کی جانے والی نسل کشی کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۸شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے راکٹ حملے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے-
-
تمام تر پابندیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی + ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہزاروں فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی طرف سے عائد تمام پابندیوں کے باوجود مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
-
صیہونی حکومت غزہ کو خالی کرانے کے اپنے منصوبے میں ناکام رہی: سید عبد الملک الحوثی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی حمایت اور تعاون، اور عربوں کی تحقیر کے ساتھ اپنے جرائم، جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
بنگلہ دیش: شاپنگ مال میں بھیانک آتش زدگی، کم سے کم 46 افراد کی موت
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۱بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک 6 منزلہ شاپنگ مال میں بھیانک آگ لگنے سے کم از کم 46 افراد کی موت ہوگئی اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا سلسلہ جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے جمعرات کی شام یمن پر تازہ جارحیت میں الحدیدہ کے شمال میں واقع " راس عیسی " اور " الکویزی" علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
غزہ کے خلاف اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید اکیاسی فلسطینی شہید
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸غزہ کی وزارت صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 81 فلسطینی شہید ہوگئے-
-
حزب اللہ لبنان کے اسرائیلی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر نئے زبردست حملے
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹حزب اللہ لبنان نے شبعا کی مقبوضہ اراضی میں واقع "الرمثا" اور "زبدین" علاقوں میں نسل کشی کرنے والی اسرائیلی حکومت کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیں اتنا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا: اسرائیلی وزیرجنگ کا اعتراف
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے غزہ جنگ میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج تک ہرگز ایسی جنگ نہیں دیکھی اور پچھتر برسوں سے ایسی صورت حال کا سامنا نہیں کیا۔
-
عزالدین القسام بریگيڈ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱فلسطین کی تحریک حماس کے عزالدین القسام بریگيڈ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو فوجی اڈوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔