-
اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیں اتنا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا: اسرائیلی وزیرجنگ کا اعتراف
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۱صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے غزہ جنگ میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج تک ہرگز ایسی جنگ نہیں دیکھی اور پچھتر برسوں سے ایسی صورت حال کا سامنا نہیں کیا۔
-
عزالدین القسام بریگيڈ نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱فلسطین کی تحریک حماس کے عزالدین القسام بریگيڈ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے دو فوجی اڈوں پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل پر راکٹوں کی بارش، خوفناک دھماکوں سے فضا گونج اٹھی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۸حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین ميں صیہونی فوج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں پھر قتل عام ، تازہ جارحیت میں سو شہید ایک ہزار کے قریب زخمی
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۳جارح اسرائیلی فوج نے اپنے تازہ حملے میں غزہ شہر کے النابلسی اسکوائر پر مدد کے انتظار میں کھڑے فلسطینی شہریوں پر حملہ کرکے سو سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور ایک ہزار سے زائد کو زخمی کردیا-
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوج کا حملہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۳الجزیرہ کے رپورٹر نے جنوبی لبنان کے شہر بیت لیو کے نواحی علاقوں پر اسرائیلی فوج کے دو حملوں کی اطلاع دی۔
-
شام، سیدہ زینب علاقے پر اسرائیل کا حملہ
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰اسرائیل نے ایک بار پھر شام کے دارالحکومت پر حملہ کیا۔
-
ایران اور عراق کے تعلقات مستحکم ہیں: عراقی صدر
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵عراق کے صدر کا کہنا ہے کہ بغداد کے تہران کے ساتھ تمام شعبوں میں مضبوط تعلقات ہیں۔
-
غزہ میں رہائشی علاقوں پر جارح اسرائیلی فوج کے حملے، مزید بیس فلسطینی شہید
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳غزہ کے مرکز میں رہائشی علاقوں پر جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں بیس اور فلسطینی شہید ہوگئے-
-
فلسطین کے الزیتون محلے میں تین بار اترے اسرائیلی ہیلی کاپٹر، کیوں؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱فلسطین کے الزیتون محلے کے فلسطینی مزاحمت کے ایک فیلڈ کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے دشمن کی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا اور یہ محلہ مرکاوہ ٹینکوں کا قبرستان بن گیا ہے۔
-
لبنان سے فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں کے خلاف غاصب فوج کے جرائم کے جواب میں اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔