-
فلسطین کے الزیتون محلے میں تین بار اترے اسرائیلی ہیلی کاپٹر، کیوں؟
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱فلسطین کے الزیتون محلے کے فلسطینی مزاحمت کے ایک فیلڈ کمانڈر کا کہنا ہے کہ ہمارے مجاہدین نے دشمن کی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچایا اور یہ محلہ مرکاوہ ٹینکوں کا قبرستان بن گیا ہے۔
-
لبنان سے فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں کے خلاف غاصب فوج کے جرائم کے جواب میں اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے غزہ کو اسرائیلی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴فلسطینی مجاہدین نے غزہ کے جنوبی علاقے میں صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران صیہونی فوج کے متعدد مرکاوا ٹینک تباہ اور کئی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش کردی ہے-
-
حزب اللہ کے میزائل اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک خطرہ: سابق صیہونی وزیر جنگ
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ نے حزب اللہ کے میزائلوں کو اسرائیل کے لیے اسٹریٹیجک اور ناقابل برداشت خطرہ قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے پیرس اجلاس کی تجویز پہلی تجویز سے کئي گنا بدتر ہے: تحریک جہاد اسلامی
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے پیرس اجلاس میں جنگ بندی سے متعلق نئی پیشکش کو پہلی والی تجویزسے بھی بدتر قرار دیا ہے-
-
فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور اسرائیلی فوجی کمانڈر ہلاک
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۵فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی جنگ میں ایک اور اسرائيلی فوجی کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے-
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ بمباری
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۴صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ پر وحشیانہ بمباری کی ہے-
-
امریکہ اور برطانیہ سے براہ راست جنگ میں ہیں: یمنی عہدیدار
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۵یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ یمن، امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ کھلی جنگ میں ہے۔
-
اسرائیل کے اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا وسیع حملہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲حزب اللہ لبنان نے ایک اور اسرائیلی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔