-
یحییٰ السنور کہاں ہیں؟
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ یحییٰ السنور ابھی تک غزہ میں ہی ہیں۔
-
بحیرۂ احمر میں یمنی فوج کی موجودگی نے امریکہ اور برطانیہ کو کیا پیغام دیا ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سیکریٹری نے غزہ کے مظلوم اور مقتدر عوام کی حمایت میں بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی فوج کی موجودگی اور دشمن کے خلاف نبرد آزمائی کو ایک اسٹریٹیجک اقدام قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی سرزمین پر اسرائيلی قبضہ بین الاقوامی انصاف کی توہین ہے: عرب لیگ
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰عرب لیگ نے اسرائیل کی غاصب حکومت کے توسط سے فلسطینی علاقوں پر قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دیا ہے-
-
امریکی فضائیہ کے جوان کی موت کی ذمہ دار بائيڈن انتظامیہ ہے: حماس
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۸فلسطین کی تحریک حماس نے امریکی فضائیہ کے ایک جوان کی خود سوزی اور موت کا ذمہ دار بائیڈن انتظامیہ کو قرار دیا ہے
-
یمن کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادی ملکوں کے حملے جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
چالیس صیہونی قیدیوں کے عوض چار سو فلسطینیوں کی رہائی پر رضامندی
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۴قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل نے فلسطین کے چار سو قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
-
غزہ کے خلاف آج بھی جارح اسرائیل کے بری ، بحری اور فضائی حملے جاری
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۹غاصب صیہونی حکومت نے آج منگل کی صبح کو غزہ پر اپنے جارحانہ حملے جاری رکھتے ہوئے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دے دیا۔
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے وفد نےالامل اسپتال کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵اقوام متحدہ کے ایک وفد نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر جنین پہنچ کر صیہونی جارحیت میں الامل اسپتال اور اس طبی مرکز کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ لیا۔
-
القسام بریگیڈ کی بڑی کارروائی، 15 صیہونی فوجی ہلاک وزخمی ایک مرکاوا ٹینک تباہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴القسام بریگیڈ نے غاصب صیہونی فوجیوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک مرکاوا ٹینک تباہ اور کم سے کم پندرہ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔