-
صیہونی فوجیوں کی غرب اردن پر یلغار
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۲:۳۰صیہونی فوجیوں نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے بلاطہ کیمپ پر حملہ کیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۲غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں متعدد فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل کے دو اہم ٹھکانوں پر حزب اللہ کا حملہ، درجنوں فوجیوں کی ہلاکت کی خبر
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۸حزب اللہ لبنان نے شومیرہ اور آیویم میں اسرائیلی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ کیا ہے۔
-
القسام کے مجاہدوں کی زبردست کارروائی، 3 صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۰القسام بریگیڈ کے جوانوں کے ہاتھوں 3 صیہونی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ نے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے اسرائیل کو گرین سگنل دے دیا
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰حماس نے امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد ویٹو کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے غزہ میں نسل کشی جاری رکھنے کے لیے گرین سگنل قرار دیا ہے۔
-
دمشق کے رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، متعدد شامی شہری شہید و زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۴صیہونی فوج نے شام کے دارالحکومت دمشق کے رہائشی علاقے کفرسوسہ پر متعدد میزائل فائر کئے ہيں۔
-
امریکی اور صیہونی بحری جہازوں پر یمنیوں کے تازہ حملے
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۹یمنی فوج نے ایک بار پھرامریکہ اور صیہونی حکومت کے کئی جنگی جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کے خصوصی نمائندے کاظمی قمی اور گوتریش کے درمیان ملاقات میں افغانستان کے بارے میں تبادلۂ خیال
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵افغانستان کے امور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے خصوصی نمائندے اور سفیر نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ساتھ ملاقات میں افغانستان کے مسائل کو علاقائی نقطہ نظر سے حل کرنے پر تاکید کی۔
-
حماس نے فلسطینی خواتین کے خلاف صہیونیوں کے جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان: شدید بارش اور مٹی کے تودے گرنے کے سبب 25 افراد جاں بحق
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶افغانستان کے صوبۂ نورستان میں شدید بارش و برف باری اور مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم سے کم 25 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔