-
غزہ میں صیہونی فوج کی بربریت جاری، پچیس فلسطینی شہید، درجنوں زخمی
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۳:۰۴صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر فسلطینی پناہ گزینوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا پھر ڈرون حملہ، ریسکیو ٹیمیں پہنچیں
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷جنوبی لبنان میں ایک اور کار پر اسرائیل نے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر عراقی استقامت کا حملہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں مقبوضہ فلسطین میں بحرالمیت کے سواحل پر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے: عراق کی اسلامی استقامت کا بیان
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں کہا ہے امریکہ صرف اسلحے کی زبان سمجھتا ہے-
-
جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴جنوبی غزہ کے شہر رفح پر جارح صیہونی فوج کی بمباری میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
فلسطینی مجاہدین کے حملے میں سات صیہونی فوجی ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۵تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین قسام بریگيڈ نے ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شہر خان یونس میں سات جارح اسرائيلی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے-
-
یمن کے صوبے صعدہ پر امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹خبری ذرائع کے مطابق امریکہ نے یمن کے صوبہ صعدہ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ہے-
-
امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار: تحریک حماس
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۹تحریک حماس کے خارجہ تعلقات کے سربراہ اسامہ بن حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ نہ صرف غزہ بلکہ خطے کی تمام جنگوں کا ذمہ دار ہے۔
-
غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کی بمباری
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے شمالی اور جنوبی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
صیہونیوں کو غزہ میں اپنے بدترین جرائم کے باوجود شکست کا سامنا ہوگا: الحوثی
Feb ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶یمن کی حکومت نے کہا ہے کہ غزہ پر جاری صیہونی جرائم اپنی انتہا پر پہنچنے کے باوجود شکست و ناکامی سے دوچارہوں گے-