-
ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی، پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا: حماس
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱تحریک حماس نے کہا ہے کہ جیسا کہ ہم پہلے بھی اعلان کر چکے ہيں تمام مذاکرات میں ہمارا مطالبہ مکمل جنگ بندی۔ پناہ گزینوں کی بازآبادکاری، فلسطینی قیدیوں کی رہائی اور غزہ کا محاصرہ ختم کیا جانا ضروری ہے۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی صیہونی حکومت کے حملے میں شہید
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع ابلاغ کے ڈائریکٹر اور رپورٹر رزق الغرابلی غزہ میں صیہونی دشمن کے حملوں میں شہید ہوگئے
-
جنوبی غزہ میں تیرہ لاکھ افراد دربدر ہیں: یونیسیف
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ تیرہ لاکھ سے زیادہ افراد جنوبی غزہ کے رفح علاقے کی سڑکوں پر دربدر ہیں-
-
عراقی سرزمین پر کسی حملے کے مخالف ہیں: السودانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷عراقی وزیر اعظم نے اپنے ملک سے امریکی اتحاد کے فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کردستان بھی اس سلسلے میں ہونے والے مذاکرات کا حصہ ہے-
-
ہم اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم نہیں کرتے: سعودی عرب
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۹سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے، وائٹ ہاؤس کی سیکورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی کے اظہارخیال کے ردعمل میں کہا ہے کہ جب تک آزاد فلسطینی مملکت کا قیام عمل میں نہيں آجاتا ہرگز اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات برقرار نہيں ہوں گے-
-
امریکی اور برطانوی بحری جہازوں پر یمنی فوج کا حملہ
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں امریکی اور برطانوی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کے بارے میں حماس کا مثبت نقطہ نظر
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے منگل کی شب ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ اس تحریک نے غزہ میں جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے پر مثبت اشارے دیئے ہیں اور اس منصوبے کا جواب قطر اور مصر کے حکام کو فراہم کر دیا گیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کا وحشیانہ تشدد، ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے ایک دل دہلا دینے والی رپورٹ میں فلسطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ تشدد کا انکشاف کیا ہے۔
-
بحیرۂ احمر میں امریکہ اور برطانیہ کے مزید 2 جہازوں پر حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ بحیرۂ احمر میں ایک امریکی جہاز اور ایک برطانوی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
سید حسن نصراللہ دنیائے عرب کے سب سے زیادہ بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں: صیہونی تجزیہ نگار
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۲صیہونی حلقے اعتراف کر رہے ہيں کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ عالم عرب کے سب سے بہادر، جری اور طاقتور رہنما ہیں ۔