-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، مزید 515 فلسطینی شہید و زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱صیہونی حکومت نے منگل کی صبح کو بھی غزہ پر حملے کرکے اس علاقے کے عوام کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
علاقے کے ممالک افغانستان کے ساتھ اچھے اورخوشگوار روابط کے خواہاں ہیں: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶کابل میں بین الاقوامی رابطہ گروپ کا اجلاس ایران، روس اور چین کے خصوصی نمائندوں، کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور دیگر افغان حکام کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
امریکی فوجیوں کوذلت و رسوائی اور پستی و بدبختی کے ساتھ عراق سے واپس جانا ہو گا: النجبا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک النجبا نے تاکید کی ہے کہ قابض امریکیوں کے لئے بہتر یہ ہو گا کہ فوری طور پر علاقے سے نکل جائیں ورنہ انھیں بھاری تاوان ادا کرنا پڑ جائے گا۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوجی سول ڈریس میں اسپتال میں گھس گئے، 3 فلسطینی شہید (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲غزہ اور غرب اردن میں غاصب فوجیوں نے اپنے جرائم جاری رکھتے ہوئے القدس بریگيڈ کے دو مجاہدوں اور القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر کو شہید کردیا۔
-
غزہ میں لاکھوں افراد وبائی امراض میں مبتلا
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴پریس ذرائع نے فلسطینی پناہ گزینوں میں مختلف طرح کی بیماریاں پھیلنے اور اس علاقے میں نہایت المناک صورت حال پیدا ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ بندی کے بغیر کوئی بھی اقدام ممکن نہیں ہے، حماس
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہرالنونو نے پیر کی رات کو کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی، خطے میں کسی بھی کارروائی کے لیے ایک شرط اور پیش خیمہ ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلی حملے (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر شمالی مقبوضہ فلسطین کے کریات شمونہ ٹاؤن پر میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی فوج کا دمشق پر میزائل حملہ، 2 افراد شہید اور متعدد زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۴میڈیا رپورٹوں کے مطابق غاصب صیہونی فوج نے پیر کو شام کے دارالحکومت دمشق میں زینبیہ علاقے کے مضافات میں 3 میزائل داغے ہیں
-
شام میں امریکہ کے 3 فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کے خلاف غاصب صیہونی فوجیوں کی جاری جارحیت میں امریکہ کی مکمل طور پر صیہونی حکومت کی حمایت اور امداد کے خلاف استقامتی محاذ کے مجاہدین علاقے میں امریکہ کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴مغربی جنین میں صیہونی فوجیوں نے اپنی جارحیت کے دوران ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔