-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جنگ جاری، اسرائیل کا ایک مرکاوا ٹینک تباہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک اور مرکاوا ٹینک تباہ کر دیا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 135 فلسطینی شہید، شہدا کی تعداد 23800 ہوگئی
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱غزہ میں گزشتہ چویس گھنٹے میں درجنوں فلسطینیوں کے شہید ہونے کے بعد شہدائے غزہ کی تعداد تیئس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کرگئی۔
-
غاصب اسرائیل کے 3 فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کا شدید حملہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اس کے جاں بازوں نے غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کی خاموشی کب تک؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۳دنیائے عرب کے نامور صحافی عبدالباری عطوان نے اپنے ایک مضمون میں استفسار کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں اور اس کے ذریعہ توہین کئے جانے کی بابت مصر کب تک خاموش رہے گا؟
-
یمن کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کا حملہ، خطرناک ہو سکتا ہے
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶سی این این نے یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی کارروائیوں کے خطرات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ کارروائی خطے میں موجودہ خطرے میں مزید اضافہ کرتی ہے۔
-
حماس کے مجاہدوں نے اسرائیل کے جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا، متعدد صیہونی فوج ہلاک
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی عسکری شاخ کتائب عزالدین القسام کے مجاہدوں نے خان یونس کے مشرقی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ایک ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل سے تباہ کر دیا۔
-
صیہونی حکومت کا دفاع اور حمایت کرنے والے کونشانہ بنائیں گے: یمنی وزیر
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۱یمن کے انسانی حقوق کے وزیر نے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں اپنے ملک کے موقف کو صحیح اور انسانیت پر مبنی قرار دیتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام ، عورتوں اور بچوں کا قتل عام کا سلسلہ روکنے اورغزہ کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت شکست سے دوچار ہو گئی: اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۴اسرائیلی میڈیا نے غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت ایک ایسی جنگ میں پھنس گئی ہے جس کا کوئی مستقبل نہيں ہے۔
-
یمن پر ایک بار پھر امریکا کا فضائی حملہ (ویڈیو)
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳امریکہ نے سنیچر کی صبح ایک بار پھر یکطرفہ طور پر یمن پر حملے کئے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔