-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کاربم دھماکہ، تین جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۳:۵۹افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کاربم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے
-
غزہ میں بائیس صیہونی فوجی ہلاک : القسام بریگيڈ کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۱تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ میں بائیس صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے-
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے-
-
غزہ رہنے کے قابل نہیں رہا : آنروا کا اعلان
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۲پناہ گزينوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے آنروا نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں کے باعث غزہ رہنے کے قابل نہيں رہا
-
شمالی مقبوضہ علاقوں پرحزب اللہ لبنان کے وسیع میزائل حملے
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۵- لبنان کی اسلامی مزاحمت نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر وسیع میزائل حملے کئے ہیں
-
صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۴:۴۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے-
-
اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لئے مصر میں دستخطی مہم
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے مصر میں دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، اسرائیلی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴لبنان کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شہید ہونے والے رضوان یونٹ کے سینئر کمانڈر شہید جواد اور شہید ہونے والے حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری کے قتل میں صیہونیوں کے جرائم کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔
-
غزہ کی جنگ کو روکنے کا واحد راہ حل سیاسی ہے: یورپی یونین
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا قتل عام روکنے کا واحد راستہ سیاسی طریقہ کار ہے۔