-
بنگلادیش انتخابات: حکمراں جماعت عوامی ليگ نے میدان مار لیا
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۴بنگلادیش کی حکمراں جماعت عوامی ليگ نے عام انتخابات میں سترفیصد سے زیادہ ووٹ لے کر واضح اکثریت حاصل کرلی
-
اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی حماس کی اپیل
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۹حماس نے عرب اور اسلامی ملکوں سے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے اسپتالوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الاقصیٰ اسپتال کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یمن: غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف آپریشن جاری
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۰یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سیاسی شعبے کے رکن علی القحوم نے بحیرۂ احمر اور مقبوضہ علاقوں میں غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف یمنی فوج کا آپریشن جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ اورحزب اللہ لبنان کے وفد کے درمیان ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے حزب اللہ لبنان کے ایک وفد سے ملاقات کی ہے۔
-
استقامت پوری طاقت سے جاری ہے، حماس کے سارے رہنما فلسطین پر قربان جائيں، ہنیہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ حماس کے تمام رہنما اور کمانڈر فلسطین پر اپنی جان قربان کر دیں گے اور مزاحمت پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے۔
-
اسرائيل نے میرون پر حزب اللہ کے حملے کے نقصانات کو تسلیم کیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰صیہونی حکومت نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اہم اسٹریٹجک چھاؤنی " میرون " پر حزب اللہ کے حملے سے ہونے والے کچھ نقصانات کو قبول کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے 5 مجاہدین نے جام شہادت نوش کرلیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی حملوں میں اپنے 5 مجاہدین کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل اور مصر کے درمیان خفیہ مذاکرات کا انکشاف
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰اسرائیل اور مصر کے درمیان حساس سرحدی مذاکرات کا انکشاف ہوا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کے فوجی اڈے بیاض بلدا پر میزائلی حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔