-
عراقی استقامت کی زبردست کارروائی، شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو بنایا نشانہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۳عراق کی تحریک استقامت اسلامی نے شام میں امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی کاری ضرب، 9 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونی حکومت کو جوابی حملوں اور کارروائیوں میں پہنچنے والے نقصانات کا اعلان کیا ہے۔
-
صالح العاروری کی شہادت کے بعد پہلی بار، اسرائیل پر راکٹوں کی بارش
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۲حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں اسرائیل کے 2 اہم ٹھکانوں کو 62 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل: بحیرہ احمر میں امریکی عسکریت پسندی پر انتباہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکا نے بحیرہ احمر میں اپنی عسکریت پسندی سے بین الاقوامی جہازرانی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کا امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے علاقائی دورے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہےکہ امید ہےکہ امریکہ کو غزہ کے عوام کے قتل عام کی حمایت کرکے اپنی غلطیوں کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔
-
خالد مشعل: تحریک استقامت کے رہنماؤں کا دہشت گردانہ قتل، صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۱حماس کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ غزہ پر حملوں کا جاری رہنا اور غزہ سے باہر تحریک استقامت کے لیڈران کا دہشت گردانہ قتل مزاحمتی جذبے کی تقویت کرے گا اور صیہونی حکومت کی شکست میں تیزی لائے گا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸غزہ میں جنگ ایسے میں اپنے چوتھے مہینے میں داخل ہوگئی ہے کہ اس علاقے پر غاصب صیہونی حکومت کے ہوائی اور توپخانے کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
یمن نے ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا، امریکی اور صیہونی حکام کو دیا اہم پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۵:۱۲یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے جمعرات کو بحیرہ احمر میں ایک ڈرون کشتی کا دھماکہ کیا جس کے بعد امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انصار اللہ نے امریکا اور صیہونی حکومت دونوں کو پیغام دیا ہے کہ یمنی فورسز پر حملہ کرنے سے پہلے دو بار سوچیں، ورنہ آپ کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔
-
حماس کے نائب سربراہ صالح العاروری کے خون کا بدلہ لے کر رہیں گے، حسن نصراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ بیروت کے جنوبی مضافات میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ شہید صالح العاروری کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
امریکی جارحیت عراق کے اقتدار اعلی اور سلامتی کی کھلی خلاف ورزی ہے: عراقی صدر
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳عراق کے صدر اور وزیراعظم نے الگ الگ بیان میں، بغداد میں الحشد الشعبی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی مذمت کی ہے۔