-
یمن: بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوان شہید، امریکی جارحیت کا جواب دینے کا اعلان
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۲:۴۱یمن کی سیاسی کونسل کے رکن نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی بحریہ کے دس نوجوانوں کو شہید کرنے پر مبنی امریکا کے مجرمانہ اقدام کا جواب دیا جائے گا۔
-
عراق: امریکا کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر حملہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸عراق کے صوبہ الانبار کی عین الاسد امریکی فوجی چھاؤنی میں ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
حماس: خاتون فلسطینی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹صیہونی حکومت کی جیلوں میں خاتون فلسطینی قیدیوں کو ایذائیں دیئے جانے کی خبر شائع ہونے کے بعد حماس نے ایک بیان جاری کر کے انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سلسلے میں اسرائیل کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے لئے دستاویز تیار کی جائے۔
-
طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا: ترکی الفیصل
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی نے ہمیں حیرت زدہ کردیا، ہمیں اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی:اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی جانب سے اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی۔
-
صیہونی افسروں نے مزاحمتی قوت کی طاقت و صلاحیت کا اعتراف کر ہی لیا
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۰صیہونی افسروں نے مزاحمتی قوت کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی فوجی ، جنگ غزہ کے ختم ہونے کے بعد بھی غزہ کے اطراف کی صیہونی بستیوں پر مزاحمتی گروہوں کے راکٹ اور مارٹر حملوں کو روک نہيں سکیں گے۔
-
القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ڈرون شکار کرلیا (ویڈیو)
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۰بعض ذرائع کے مطابق شمالی غزہ کے شہر بیت لاہیا میں تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے، غاصب صیہونی حکومت کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔
-
نئے عیسوی سال کے پہلے دن بھی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے جنگی طیاروں نے نئے عیسوی سال کے پہلے روز بھی غزہ کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
غزہ سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، تحریک جہاد اسلامی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر دشمن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
فلسطینیوں نے غاصب اسرائیل کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰القسام بریگيڈ اور بریگیڈ کے مجاہدین نے ایک مشترکہ کارروائی کر کے غزہ شہر کے الزیتون علاقے میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا ۔