-
بیت المقدس میں غزہ پٹی کے لوگوں کے احترام میں کرسمس کا تہوار نہیں منایا گیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹بیت المقدس میں جنگ کا سامنا کر رہے فلسطینی عوام کی حمایت اور غزہ پٹی کے لوگوں کے احترام میں اس بار کرسمس کا تہوار نہیں منایا گیا۔
-
غزہ کی جنگ صیہونی فوجیوں کے لئے مصیبت بن گئی، منشیات کے دم پر چل رہا ہے غزہ آپریشن
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳صیہونی حکومت کے ایک مرکز کی تحقیق اور مطالعات کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد غزہ جنگ کے بعد شدید ذہنی عارضے اور زخموں کا شکار ہوئی اور ان کی شراب اور منشیات کی لت میں اضافہ ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل کی فوجی چھاونی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے شبعا فارمز میں صیہونی فوج کی "زبدین" چھاونی کو مناسب ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کی بمباری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳شام کی وزارت دفاع نے دمشق اور حلب کے ہوائی اڈوں پر غاصب صیہونی حکومت کے تازہ حملوں کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک اور بحری جہاز کو روک دیا
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹یمنی ذرائع نے یمنی فوج کے توسط سے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کے روکے جانے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینیوں کو پناہ دینے والے مراکز کی ابتر صورت حال
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸فلسطین کی وزارت صحت نے فلسطینیوں کو پناہ دینے والے مراکز کی ابتر صورت حال پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر جارح صیہونی فوج کا حملہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ کو جارحیت کا نشانہ بنانے کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے منگل کو علی الصباح ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی۔
-
تمام آپشنز کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: یمن کے وزیر دفاع کا اعلان
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۸یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہےکہ ان کا ملک دشمن کے تمام آپشنز اور تمام ممکنہ مفروضوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے-
-
شام: زینبیہ پر حملہ، غاصب فوج نے تین میزائل فائر کر کے سپاہ پاسداران کے ایک سینیئر مشیر سید رضی کو شہید کردیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵المیادین ٹی وی چینل نے دمشق سے رپورٹ دی ہے کہ "دشمن نے سید رضی کو تین میزائل داغ کر شہید کر دیا۔"
-
فلسطینیوں کے جال میں اسرائیلی جاسوس گروہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶فلسطینیوں نے اسرائیلی جاسوسوں کے ایک گروہ کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔