-
صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۲:۰۴حزب اللہ لبنان نے شمالی فلسطین میں صیہونی حکومت کے چار فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں-
-
بحیرۂ احمر اور باب المندب میں یمنی بحریہ کی کامیاب کاروائیاں جاری
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہازوں کے خلاف یمنی فوج کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں اس حکومت کی سمندری تجارت کی مسافت اور اخراجات کئی گنا بڑھ گئے ہیں
-
جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت پر حماس کا ردعمل
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت، فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کی انتہا پسند فسطائی کابینہ کی مکمل جنگ کا تسلسل ہے۔
-
غاصب اسرائيلی فوج نے معذور پناہ گزینوں پر بھی بمباری کردی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳غاصب اسرائیلی فوج نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ میں معذور فلسطینی پناہ گزینوں پر بھی بمباری کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ نے غزہ کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا وعدہ پورا کردیا، حماس
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں غاصب اسرائیلی حکومت کی بھاری فوجی شکست اور غاصب حکومت کے 10 فوجیوں کی ہلاکت کے ردعمل میں حماس نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کو غاصبوں کے قبرستان میں تبدیل کرنے کا اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔
-
صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کردیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے غاصب اسرائیلی فوجیوں کی مدد سے مسجد الاقصیٰ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے مزید 10 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰اسرائیلی فوج نے آج بدھ کو اعتراف کیا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ میں 10 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں تقریباً اکثر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی بمباری میں 19 اسرائيلی قیدی ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ غزہ میں 119 اسرائيلی قیدیوں میں سے 19 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حماس کی شکست کی کوئی علامت نظر نہیں آتی، اسرائيلی میڈیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۰صیہونی ميڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ کے الشجاعیہ علاقے میں اسرائیلی فوج اور حماس کے جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی جنگ بے حد خونی ہے اور حماس تحریک کی شکست کی کوئی علامت نظر نہيں آتی۔