-
صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کا آغاز کیا ہے۔
-
القسام بریگيڈ کی زبردست کارروائی، 60 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹میڈيا ذرائع نے شمالی غزہ میں مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی لڑائی اور القسام بریگيڈ کی خصوصی فورس کی کارروائی میں ساٹھ صیہونی فوجیوں کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
حماس کے جیالوں نے اس طرح اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو+ ویڈیوز
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۳اسرائیلی ذرائع نے اس لمحے کا ویڈیوز جاری کیا ہے جب حماس کے کمانڈوز نے زیکیم بیس پر حملہ کیا تھا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت، شام سے اسرائیل پر میزائل حملہ، اسرائیل کی تشویش بڑھی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸شام سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں کی طرف میزائل داغے گئے ہیں ۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن اور الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے ہاتھوں پانچ اور فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
یمن سے فلسطینیوں کی حمایت جاری، پھر کیا ڈرون حملہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴برطانیہ نے باب المندب میں ڈرون حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
حماس: غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم میں امریکہ برابر کا شریک ہے۔
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کو امریکہ کی حمایت حاصل رہی ہے۔
-
محمود عباس: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
محمدعلی الحوثی: امریکیوں سے کہتے ہیں کہ جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائيں
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا ہے کہ یمنی قوم ملت جہاد ہے اور ہماری بندوقوں کا رخ حقیقی دشمن یعنی اسرائیل کی طرف ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 29 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱فلسطین کے ایک طبی ذریعے کا کہنا ہے کہ غزہ کے جنوب میں خان یونس پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں انتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔