-
غزہ پرصیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں کتنے صحافی شہید ہوئے؟
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۱غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت میں چھیاسٹھ صحافی اور نامہ نگار بھی شہید ہوئے ہیں۔
-
دشمن اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے: سرایا القدس
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۰سرایا القدس بٹالین نے اعلان کیا ہےکہ ہم جنگ بندی سمجھوتے کے پابند ہیں لیکن دشمن کی جانب سے کسی بھی طرح کی معاہدے کی خلاف ورزی کا سخت جواب دیں گے
-
حماس کے صف اول کے کمانڈر صحیح و سالم ہیں: خالد مشعل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما خالد مشعل نے تحریک استقامت کی صورت حال کو بہتر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن اپنے مقاصد کے حصول میں ناتواں رہا ہے۔
-
حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے اور اسے کامیابی حاصل ہوئی: صیہونی جنرل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵ایک صیہونی جنرل نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تحریک حماس بدستور طاقتور اور مستحکم ہے کہا کہ اس تحریک کے اختیار میں ابھی بھی بہت سے صیہونی قیدی ہیں اور اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
-
انتالیس قیدیوں کی رہائی، غزہ میں جشن کا ماحول (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۶-فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینی قیدیوں کی رہائي کے بعد جمعے کی رات جشن کا ماحول رہا۔
-
حماس کا انسانی اقدام، تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کی رہائی (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰فلسطینی مزاحمتی تحریک نے انسان دوستانہ اقدام کرتے ہوئے تھائی لینڈ کے بارہ شہریوں کو بغیر کسی شرط کے رہا کر دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی بڑی دھمکی، اگر اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ میں آئے گا نیا ٹیوسٹ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ حملہ کیا تو اسے استقامت کی جانب سے ایسا کچھ دیکھنےکو ملے گا جو اس نے اس سے پہلے کبھی نہيں دیکھا ہوگا۔
-
غزہ میں صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، دو فلسطینی شہید (ویڈیو)
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷غزہ میں صیہونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے، دو فلسطینیوں کو جو اپنے گھر واپس جانے کی کوشش کررہے تھے، گولی مار کر شہید کردیا۔
-
اسماعیل ہنیہ: جنگ بندی کی پابندی پر زور
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک صیہونی حکومت جنگ بندی معاہدے کی پابندی کرے گی، ہم بھی اس سمجھوتے کے پابند رہیں گے۔
-
غزہ جنگ کا انتقام، امریکی چھاونیوں پر 73 بار ہوئے حملے
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں امریکی افواج پر 73 بار حملے کیے گئے۔