-
رفح گزرگاہ کو کھلا رکھنے پر مصری صدر کی تاکید
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۳:۳۷مصر کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ کے زخمیوں کی منتقلی اور انسان دوستانہ امداد رسانی کے لئے رفح گزرگاہ کو کھلا رکھا جائے گا۔
-
حماس کے رہنما کا بیان: جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا امکان ہے
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۹فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں ممکنہ توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔
-
حماس کا اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں بےجا مطالبات ماننے سےانکار
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ صیہونی فوجی افسران کو اس جگہ جانے کی اجازت نہیں دے گی جہاں اسرائیلی قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ اور فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ کی ملاقات (ویڈیو)
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ سے ملاقات میں غزہ کے مجاہد عوام کی استقامت و پایداری اور نہتے عوام کی کامیابی پر ایک بار پھر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان الاقصی آپریشن نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔
-
اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵ایک صیہونی اخبار کے مطابق غاصب اسرائیلی فوجی غزہ میں عارضی نہیں بلکہ طویل جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔
-
عراق میں غاصب امریکہ کے دو فوجی اڈوں پر حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹عراق کے شمال اور مغرب میں واقع غاصب امریکہ کے دو فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
غزہ پٹی میں عارضی جنگ بندی کل صبح 7 بجے سے
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کا عمل کل جمعہ صبح 7 بجے سے شروع ہوگا اور قیدیوں کے پہلے گروپ کا تبادلہ بھی کیا جائے گا۔
-
شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر پھر حملہ
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱روسی میڈیا اسپوتنک نے رپورٹ دی ہے کہ مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے کو 4 راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
کیا یمنیوں نے پھر اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
غزہ تک صحافیوں کی رسائی سے کیوں فکر مند ہے امریکہ؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۷امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ، جنگ بندی کے بعد غزہ تک صحافیوں کی رسائی کی وجہ سے تشویش میں مبتلا ہے۔