-
قطر: غزہ میں عارضی جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان جلد ہوگا
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۳:۴۸قطر کی وزارت خارجہ نے بدھ کو علی الصبح صیہونی حکومت اور فلسطین کی تحریک حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے سمجھوتے اور چار روزہ جنگ بندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائر بندی کے سمجھوتے پر عمل درآمد کے آغاز کے وقت کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر صیہونی فوج کی بربریت، 60 سے زائد فلسطینی شہید
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۴خبری ذرائع نے شمالی غزہ میں واقع جبالیا پناہ گزیں کیمپ پر غاصب صیہونی فوج کے حملوں میں ساٹھ سے زیادہ افراد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے۔
-
جنگ بندی کی خبروں کے دوران غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۱ایسی حالت میں کہ کل رات صبح ہوتے ہوتے کسی بھی وقت فائر بندی کا اعلان کئے جانے کی امید بڑھتی جا رہی تھی غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے وسطی، شمالی اور جنوبی غزہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں فلسطینیوں کی ایک تعداد شہید و زخمی ہو گئی۔
-
جنگ بندی معاہدے کی حماس کی جانب سے تصدیق
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۶فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس نے بدھ کو علی الصبح غاصب صیہونی حکومت کےساتھ فائر بندی کا سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ اس سمجھوتے پر عمل درآمد شروع ہوتے ہی جنگ کا سلسلہ بند اور غاصب صیہونی حکومت کے حملے بند ہوجانا چاہیئیں۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی اسرائیلی جارحیت کے مخالفین کا کاروانِ امن، ایک ہزار کشتیاں، 4500 مسافرین
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر مبنی غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے مخالفین کا کاروانِ امن غزہ کی طرف روانہ ہوگا۔
-
اسرائیلی فوج اور نیتن یاہو کے بیٹے کے درمیان لفظی جنگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳نیتن یاہو کے بیٹے نے کہا: حماس کے حملے کے لئے فوج ذمہ دار، اسرائیلی فوج نے پلٹ وار کیا اور کہا: قصوروار آپ کے والد صاحب ہیں۔
-
صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹خبر رساں ذرائع نے وسطی اور شمالی غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی اور بھاری توپ خانے کے حملوں کے ساتھ ہی، صیہونی فوج اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کے اجتماع پر شدید حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵لبنان کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے مطلہ میں ایک ایسی عمارت پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے جہاں صیہونی فوجی جمع تھے۔
-
لبنان میں المیادین چینل کی ٹیم پر صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں کی بمباری
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷المیادین چینل کے مطابق صیہونی حکومت کے بمبار طیاروں نے جنوبی لبنان میں اس چینل کی نیوز ٹیم پر بمباری کی ہے۔
-
عراق، جارح طاقتوں سے مقابلے میں عراقی مجاہد شہید
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳عراقی مزاحمت نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی خبر دی ہے۔