-
اسرائیلی بحری جہاز کا ویڈیو سامنے آگیا (ویڈیو)
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲یمن کی بحریہ، بحیرۂ احمر میں ایک اسرائيلی جہاز کو اغوا کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے جس میں باون افراد سوار تھے اور ان کو یمنی بحریہ نے یرغمال بنا لیا ہے۔ اس جہاز میں سوار عملے سمیت سبھی افراد سے باز پرسی جاری ہے تاکہ ان کی شہریت معلوم ہوسکے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی چھاؤنی پر 2 میزائل مارے
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوج کے ایک کمانڈ سینٹر کو برکان میزائل سے نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے یمنی فوجیوں کی جرات اور طاقت کا لوہا مان لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۲فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں علاج معالجے کی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت گوناگوں مظالم کے ذریعے غزہ کے باشندوں کو کوچ پر مجبور کرنا چاہتی ہے۔
-
جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود غزہ پرصیہونی فوج کی شدید بمباری
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴علاقائي ذرائع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر غاصب صیہونیوں کے حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔
-
یمن کی مسلح افواج نے ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔
-
الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔
-
شام میں امریکی فوجی چھاؤنی پر حملہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشرقی شام میں الکونیکو گیس فیلڈ میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔